Loading Now

عالمی مارکیٹ میں ریکارڈ اضافہ سونے کی قیمتوں میں۔

عالمی مارکیٹ میں ریکارڈ اضافہ سونے کی قیمتوں میں۔

ویب ڈیسک: سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے اور سونا مہنگا ہو کر آج تک کی بلند ترین سطح تک پہنچ گیا ہے۔

رپورٹ کے جمعرات سے گولڈ کی قیمت میں اضافہ شروع ہو گیا ہے اور یہ اس وقت تاریخ کی بلند سطح فی اونس 2 ہزار 300 تک پہنچ گیا ہے۔

دنیا تنازعات کی وجہ سے امریکہ میں سود کی شرح میں اضافے کے باعث سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔

دنیا میں آپسی ملکی تنازعات خاص طور پر روس کا یوکرین پر حملہ سے پریشان تاجروں نے سونے میں سرمایہ کاری کو محفوظ سمجھا ہے، اور یہ اس کی قیمت میں اضافے کی بڑی وجہ سمجھی جا سکتی ہے۔

بلومبرگ کے مطابق جمعرات کو سونا 2305 ڈالر فی اونس پہنچ گیا ہے۔

ایک اونس میں3 .28 گرام ہوتے ہیں۔ جبکہ 1 تولہ 11.6 گرام کا ہوتا

پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں گزشتہ دنوں 24 قراط گولڈ کی قیمت 2لاکھ 38 ہزار 900 روپے ہو گئ 1800 کے اضافے کے ساتھ جبکہ 22 قراط گولڈ کی قیمت 1 لاکھ 87 ہزار 750 روپے ہو گئ تھی۔

Post Comment

YOU MAY HAVE MISSED