Loading Now

ٹی 20 ورلڈ کپ؛ بھارتی ٹیم کا 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

T20 worldcup indian cricket squad

ٹی 20 ورلڈ کپ؛ بھارتی ٹیم کا 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

نئی دہلی (این این آئ) ائی سی سی ٹی ٹٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارت نے کرکٹ ٹیم کے سکواڈ کا اعلان کر دیا، بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے، ویرات کوہلی ،سوریا کمار یادیو ،ریشبھ پنٹ، یشا سووی جیسوال، سن جو سیمن ،ہردک پانڈیا، رجندرا جڈیجا، اور شیوم ڈوبے بھی ٹیم میں شامل ہیں۔ اکشر پٹیل، کلدیپ یادیو، یزوندرا چاہل، ارشدیپ سنگھ،جسپریت بمرا اور محمد سراج بھی بھارتی اسکواڈ میں شامل ہیں۔ رنکو سنگھ،شبمن گل، خلیل احمد اور اویش خان ریزرو پلیئر میں شامل ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ یکم جون 2024 کو امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہوگا۔

Post Comment

YOU MAY HAVE MISSED